مقبوضہ عرب اردن میں معذور فلسطینی حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کرنے والے اسرائیلی فوجی کو آج محض 18 ماہ قید کی سزا ہوئی ہے۔ایک فوجی عدالت نے
سارجنٹ ایلور ازاریا کو قتل کا مجرم ٹہرایا تھا اس جرم میں زیادہ سے زیادہ 20 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے ۔مگر استغاثہ نے ہی صرف تین سے 5 سال سزا کی مانگ کی تھی۔